اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے سفارتی کوششوں کو آگے بڑھاتے ہوئے یونان پر زور دیا کہ وہ امریکی دباؤ میں ایرانی مال بردار جہاز کو ضبط کرنا بند کرے۔
چونکہ تہران میں سوئس سفیر میں دستیاب نہیں ہے، اس لیے وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے سوئس ناظم الامور کو طلب کیا تاکہ ایران کی جانب سے آزاد تجارت، جہاز اور اس کے کارگو کی فوری رہائی کا مطالبہ اور امریکی انتظامیہ کی طرف سے بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر تشویش اور شدید احتجاج کا اظہار کیا جاسکے۔
سوئس ناظم الامور نے جواب دیا کہ وہ ایران کا پیغام امریکی حکام تک پہنچائیں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں سوئٹزرلینڈ کے ناظم الامور جن کا ملک امریکی مفادات کے محافظ ہے، کو طلب کرکے امریکی حکومت پر شدید احتجاج کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
-
امریکہ کو قانونی تجارت کی راہ میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں ہے: ظریف
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قانونی تجارت کا سلسلہ جاری ہے اور امریکہ…
-
ایران میں امریکی مفادات کے محافظ سوئس سفیر کی طلبی
تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق، خلیج فارس میں امریکی حالیہ مہم جوئی کے…
آپ کا تبصرہ